شام میں ہلاک باسیج کمانڈر اور 35 افغانوں کی ایران میں تدفین
بدھ 30 اگست 2017 14:35
(جاری ہے)
ادھر ایران نے گزشتہ چند روز کے دوران افغان ملیشیا فاطمیون کے 35 ارکان کو دفنایا۔
ان میں اکثر جنگجو شام عراق اردن کے درمیان سرحدی تکون کے قریب واقع علاقے التنف، حمص کے مشرق اور دیر الزور کے جنوب میں ہونے والے معرکوں میں مارے گئے۔یاد رہے کہ ایران کی جانب سے شام کے مختلف علاقوں میں سیف زون کے معاہدوں کی پاسداری کے اعلان کے باوجود ایران مختلف محاذوں پر شامی اپوزیشن کے گروپوں کے خلاف لڑائی میں مصروف ہے۔ اس کا مقصد داعش تنظیم کے قبضے سے چھینے جانے والے علاقوں پر اپنا کنٹرول قائم کرنا ہے۔ شام کے مختلف علاقوں میں ہونے والے ان معرکوں کے دوران پاسداران انقلاب کے درجنوں افسران کے علاوہ افغان، پاکستانی اور عراقی ملیشیا کے عناصر بھی اپنی زندگیاں گنوا بیٹھے۔ایران کے نئے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ ایران "مزاحمتی محور" کے لیے اپنی سپورٹ جاری رکھے گا۔ مزاحمتی محور وہ اصطلاح ہے جو ایران خطے میں اپنے حلیفوں کے واسطے استعمال کرتا ہے۔ ان حلیفوں میں بشار الاسد کی حکومت اور عراق ، شام ، لبنان اور یمن میں فرقہ وارانہ ملیشیائیں شامل ہیں۔اس بیان سے اور بشار حکومت کے لیے جاری سپورٹ سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ روحانی حکومت جو خود کو اعتدال پسند قرار دیتی ہی.. اس کی پالیسی بھی کسی طور سخت گیروں اور پاسداران انقلاب کی پالیسی سے مختلف نہیں۔ انقلاب کی برآمد ، قومی سلامتی کی حفاظت، شیعہ مقامات مقدسہ کے تحفظ کے نعروں کو جواز بنا کر ایرانی نظام نے خطے میں اپنے توسیعی منصوبے پر عمل درامد جاری رکھا ہوا ہے۔تہران میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملاعبدالغنی کی سربراہی میں طالبان وفدکی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
ٹوئٹر نے ایرانی سپریم لیڈر کی برطانوی و امریکی ویکسین کیخلاف کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی
ایران کا اپنے ایٹمی پروگرام کے بانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی کو تہران میں قتل کردیا گیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
ایران میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان
ایران کا عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان
ایران میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی
پاسداران انقلاب ایران کے داعشی ہیں، تہران میں عوام کی نعرے بازی
ایران نے یوکرین کا مسافر طیارہ میزائل مار کر تباہ کیا، تصدیق کر دی گئی
ایران پر حملہ کرنے والے ملک کو میدان جنگ بنا دیں گے،جواد ظریف
امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے، ایران کا اعلان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری