ٹنڈومحمدخان،گیس کے ہیٹرمیں آگ لگنے کے باعث میاں بیوی اور دوسالہ بچہ جھلس گئے

منگل 17 جنوری 2017 17:22

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2017ء) ضلع ٹنڈومحمدخان کے گائوں جنھان سومرو میں منگل کی علی الصبح گیس کے ہیٹر میں اچانک آگ بھٹرک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک شخص محمد سومرو،اس کی اہلیہ اور دوسالہ بچہ ثاقب شدید جھلس کر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد حالت تشویشناک ہونے کے باعث کراچی منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

دخان میں شائع ہونے والی مزید خبریں