دُبئی میں ایمنسٹی سکیم سے ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد افراد نے فائدہ اُٹھایا
ملازمت کے متلاشی35,549افراد نے چھ ماہ کا عارضی ایمپلائمنٹ ویزہ حاصل کیا
محمد عرفان جمعرات 17 جنوری 2019 12:25
(جاری ہے)
ملازمت کے متلاشی 35,549 افراد کو مزید چھ ماہ کے لیے عارضی ایمپلائمنٹ ویزے جاری کیے گئے جبکہ 30,387 افراد نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اُٹھا کر مملکت سے چلے گئے۔
اس کے علاوہ جنگ سے متاثرہ ممالک کے 1,212افراد کواماراتی مملکت میں ایک سال کے قیام کے لیے ویزے جاری کیے گئے۔ GDRFA کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد المری نے خبردار کیا کہ جن افراد کو چھ ماہ کے لیے عارضی ایمپلائمنٹ ویزے دیئے گئے ہیں، اگر وہ ویزوں کی مُدت ختم ہونے کے بعد اُن کی مُدت میں توسیع نہیں کراتے تو پھر اُنہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔ اس سلسلے میں ادارے کی چھاپہ مار ٹیمیں بھی تشکیل دی جا رہی ہیں۔ گزشتہ ایمنسٹی سکیم کا مقصد غیر مُلکیوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اُن پر عائد بھاری جرمانوں کی معافی تھا تاکہ وہ دوبارہ سے اپنا سٹیٹس قانونی بنوا کر روزگار کے مواقع سے فائدہ اُٹھا سکیں۔متعلقہ عنوان :
دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ