- Home
- International
- News
- ابو ظہبی: بینک کی خاتون عہدے دار نے منگتیر کو خوش رکھنے کے لیے 2 کروڑ درہم کا غبن کر ڈالا
ابو ظہبی: بینک کی خاتون عہدے دار نے منگتیر کو خوش رکھنے کے لیے 2 کروڑ درہم کا غبن کر ڈالا
چوری شُدہ رقم سے محبوب کو مہنگی کاروں‘ گھڑیوں‘ کپڑوں اور یورپ کے تفریحی دوروں کی عیاشی کروائی
محمد عرفان پیر 20 اگست 2018 15:41
(جاری ہے)
خاتون کا فراڈ سامنے آنے پر بینک کی جانب سے اُس کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا۔
جس کے باعث وہ پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل میں بند ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران بینک کے وکیل کی جانب سے خاتون‘ اُس کے سابقہ منگیتر اور اُس کے بھائی پر مختلف الزامات عائد کیے گئے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ خاتون نے بینک کی رقم خُرد بُرد کر کے بینک کو بھاری نقصان پہنچایا۔ اس لیے ملزمان سے عارضی طور پر کچھ رقم فوری طور پر واپس دلوائی جائے۔ تاہم خاتون کے وکیل کا کہنا تھا کہ اُس کی مؤکلہ کو پچھلے اٹھارہ ماہ سے جیل میں بند کیاگیا ہے لہٰذا اُس کی لمبی قید کوسامنے رکھتے ہوئے اُسے فی الفور رہا کیا جائے۔ عدالت کی کارروائی کے دوران پتا چلا کہ خاتون نے اپنے جس منگیتر کی خاطر بینک کی کروڑوں روپے کی رقم چُرائی‘ وہ پہلے سے ہی شادی شُدہ تھا مگر اُس نے خاتون سے اپنی ازدواجی حیثیت چھُپائے رکھی۔ منگیتر پر بھی خاتون کو بینک کی رقم خُرد برد کرنے کی ترغیب دینے اور اُس کا استحصال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق بینک کی چُرائی گئی رقم کا کچھ حصّہ پولیس نے ملزم منگیتر کو تحفے کی صورت میں دی گئیں کاریں ضبط کر کے حاصل کر لیا ہے۔ خاتون نے عدالت میں اعتراف کیا کہ اُس نے اپنے عہدے کا غلط فائدہ اُٹھاتے ہوئے اگست 2016ء سے اپریل 2017ء کے درمیان فنڈز کی خُرد بُرد کی اور وہ واقعی بہت بڑی غلطی کی مُرتکب ہوئی ہے۔ خاتون نے بتایا کہ اُس کے منگیتر نے اُسے کہا تھا کہ اُس کے باپ کی کمپنی قرضوں میں ڈُوبی ہوئی ہے‘ جس پر میں نے اُس کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم عدالت میں منگیتر مُلزم اور اُس کے بھائی نے اپنے خلاف عائد الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے خاتون سے کبھی رقم طلب نہیں کی۔ اُس نے اُن پر جو بھی خرچ کیا‘ وہ اپنی مرضی سے کیا تھا۔ مقدمے کی اگلی سماعت ستمبر 2018ء میں ہو گی۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین ..
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی زیر صدارت میگا سیوریج بحالی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
عدالت کا رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کا وویمن یونیورسٹی آف باغ کا دورہ
چین اور روس کے درمیان تیسرے فریق کی مداخلت یا زبردستی نہیں کی جانی چاہیے، چینی وزارت خارجہ
چین اور امریکہ کے تعلقات نشیب و فراز سے گزرے ہیں، چینی صدر
چین کی نئی توانائی کی صنعت نے عالمی توانائی کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا ہے، آ رامکو
چین کا اعلی معیار کی سائنسی اور تکنیکی خود انحصاری پر عمل پیرا رہنے کا اعلان
چین ,امریکہ تعلقات میں منفی عوامل بڑھ رہے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری