دبئی میں ٹرانسپورٹ کمپنی ’’کریم‘‘ کا بزنس گاڑیوں کے لئے مفت وائی فائی سروسز کا اعلان

بدھ 22 مارچ 2017 12:17

دبئی میں ٹرانسپورٹ کمپنی ’’کریم‘‘ کا بزنس گاڑیوں کے لئے مفت وائی فائی سروسز کا اعلان
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) دبئی کی ٹرانسپورٹ کمپنی ’’کریم‘‘ نے بزنس گاڑیوں کے لئے نئی سروسز کا اعلا ن کیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ’’کریم‘‘ کمپنی نے بزنس گاڑیوں میں مفت وائی فائی سروسز متعارف کرا دی ہے۔ مسافر کیپٹن سے وائی فائی کا پاسورڈ معلوم کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھا تے اپنی ای میلز چیک کرنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کا استعمال کر سکیں گے۔اس کے ساتھ کمپنی نے نئی سروسز کے تحت کئی میل کے فاصلے تک مزید سفر کی سہولت بھی مہیا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں