Tehsil Khairpur Tamewali

تحصیل خیر پور ٹامیوالی

Khairpur Tamewali

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’خیر پور ٹامیوالی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ خیر پور ٹامیوالی تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

خیر پور ٹامیوالی کی خبریں

سندھ حکومت نے تاجروں کو ایس او پی کے تحت کام کی اجازت دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے تاجروں کو ایس او پی کے تحت کام کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے- سی پیک منصوبے ..

پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے- سی پیک منصوبے سے نا صرف پاکستان اور چین بلکہ پورے خطے میں امن اور خوشحالی آئے گی۔بھارت مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے ایل او سی پر خلاف ورزیاں کر رہا ہے، مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فوری طور پر حل ہونا چاہیئے۔وزیر اعظم محمد نواز شریف کا فوجی مشقوں کی تقریب سے خطاب

مزید خیر پور ٹامیوالی کی خبریں
Khairpur Tamewali is a Tehsil of Bahawalpur City, which is located in Punjab Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Khairpur Tamewali on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Khairpur Tamewali Tehsil to provide the full coverage of Khairpur Tamewali’s events and incidents.