Important News of Abbottabad in Urdu

Abbottabad City's Important Urdu News ایبٹ آباد شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Abbottabad on UrduPoint local section. Full coverage on Abbottabad city Important news. Including photos & videos.

ایبٹ آباد شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے ..

جمعرات 2 مئی 2024 19:15

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسیسائبر کرائم ونگ نے ایبٹ آباد یونین ... مزید

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:50

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سول و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ... مزید

وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:50

وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش پر گئے اور شہید کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان ... مزید

صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:50

صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے،اسمگلنگ کیخلاف کسی بھی کارروائی سے گریز نہیں کریں گے،اس کا خاتمہ کر کے اربوں ڈالر بچائیں گے، کمائیں گے اور ... مزید

وزیرِاعظم  شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:24

وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش پر گئے اور شہید کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت ... مزید

سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف

جمعرات 25 اپریل 2024 15:55

سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی، انسداد سمگلنگ میںآرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتے ہیں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ کا خاتمہ ضروری ... مزید

’سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی‘ شیر افضل مروت کا دعویٰ

پیر 25 مارچ 2024 10:33

’سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی‘ شیر افضل مروت کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ... مزید

صدر کا انتخاب غیر قانونی وغیر آئینی ہو رہا ہے،عمر ایوب

جمعہ 8 مارچ 2024 16:29

صدر کا انتخاب غیر قانونی وغیر آئینی ہو رہا ہے،عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءعمر ایوب نے کہا ہے کہ وفاق اورپنجاب میں جعلی حکومت بنائی گئی ہے،صدر کے انتخابات غیر قانونی غیر آئینی ہو رہے ہیں،اپنے خلاف بنائے گئے تمام بوگس کیسز کا سامنا کرونگا،عدالت ... مزید

عمر ایوب کی 6مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

جمعہ 8 مارچ 2024 15:38

عمر ایوب کی 6مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنماءعمر ایوب کی 6مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی گئی،پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ میںرہنماءتحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں کی ... مزید

ایبٹ آباد،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ناظم و تحصیل ممبر ملکپورہ جاں ..

جمعہ 2 فروری 2024 22:25

ایبٹ آباد،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ناظم و تحصیل ممبر ملکپورہ جاں بحق

ایبٹ آباد کے ناظم و تحصیل ممبر ملکپورہ عمران ایمو کو قتل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عمران ایمو کو ان کے گھر کے باہر قتل کیا گیا، عمران ایمو اپنے گھر کے باہر موجود تھے، ... مزید

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے جامع منصوبہ تیار ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 19:29

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا کی ترقی کیلئے جامع منصوبہ تیار کیا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ہے، پاکستان مسلم لیگ نے خیبرپختونخوا کی ترقی کےلئے جامع منصوبہ تیار کیا ہے۔ ہفتہ ... مزید

منشور کاغذ کا ٹکڑا نہیں، سچا وعدہ ہوتا ہے،مریم نواز

ہفتہ 27 جنوری 2024 16:25

منشور کاغذ کا ٹکڑا نہیں، سچا وعدہ ہوتا ہے،مریم نواز

منشور کاغذ کا ٹکڑا نہیں، سچا وعدہ ہوتا ہے، منشور وہ نہیں ہوتا، جو ویب سائٹ پر جاری کردیا جائے۔ نواز شریف نے اپنا منشور آج پیش کر دیا ہے جس میں عوام کیلئے بجلی کی قیمتیں 30فیصد تک سستی کرنے کا منصوبہ ... مزید

آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہا ہوں، ن لیگ کے ٹکٹ کا درخواست دہندہ نہیں ..

اتوار 21 جنوری 2024 00:56

آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہا ہوں، ن لیگ کے ٹکٹ کا درخواست دہندہ نہیں تھا

سردار مہتاب عباسی کا کہنا ہے کہ  اصولوں کی خاطر کبھی انجام کی پرواہ نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن سے نکالے جانے والے سردار مہتاب عباسی نے سابقہ پارٹی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ... مزید

نواز شریف کے دیرینہ ساتھی مہتاب عباسی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

ہفتہ 20 جنوری 2024 21:27

نواز شریف کے دیرینہ ساتھی مہتاب عباسی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

نواز شریف کے دیرینہ ساتھی مہتاب عباسی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان، ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت ہی سابق گورنر خیبرپختونخواہ کو ن لیگ سے نکالے جانے کی وجہ بنی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ... مزید

ایبٹ آباد؛ آگ لگنے سے مکان کی چھت گرگئی‘ ایک ہی خاندان کے 9 افراد ..

اتوار 24 دسمبر 2023 09:55

ایبٹ آباد؛ آگ لگنے سے مکان کی چھت گرگئی‘ ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب گئے‘ 7 افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد میں گھر میں آگ لگنے سے مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 9 افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایبٹ آباد میں آتشزدگی ... مزید

ایبٹ آباد ،کیری ڈبے کو حادثہ ،دو خواتین موقع پر جاں بحق ،ڈرائیور سمیت ..

ہفتہ 9 دسمبر 2023 22:05

ایبٹ آباد ،کیری ڈبے کو حادثہ ،دو خواتین موقع پر جاں بحق ،ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی

ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حددو نگکی روڈ پر کیری ڈبے کو حادثہ دو خواتین موقع پر جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور نعش اور زخیموں ... مزید

ملک سیاست اورقیادت کی ضرورت ہے ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ..

جمعرات 16 نومبر 2023 19:57

ملک سیاست اورقیادت کی ضرورت ہے ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ورکرز کنونشن سے خطاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نئی سیاست اور قیادت کی ضرورت ہے،پیپلزپارٹی کو عوام پر بھروسہ ہے، ملک میں اگلی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی ،ملک کے مسائل ... مزید

70 سالوں سے جو کھیل چلتا آرہا ہے ہمیں اب اس کھیل کو ختم کرنا پڑے گا

جمعرات 16 نومبر 2023 18:20

70 سالوں سے جو کھیل چلتا آرہا ہے ہمیں اب اس کھیل کو ختم کرنا پڑے گا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں صرف عوام کی طرف دیکھ رہا ہوں، لاڈلہ بننا ہے تو صرف عوام کا بننا ہے، فیصلے کا حق صرف عوام کے پاس ہے کہ کون وزیراعظم ہوگا؟ جو کھیل 70 سالوں ... مزید

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول ..

جمعرات 16 نومبر 2023 16:17

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانی جماعتیں پرانی سیاست میں لگی رہتی ہیں، کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، پُرانے سیاستدان گھر بیٹھیں ... مزید

تاجروں کا 4 دن دکانیں بند کرنے سے انکار

بدھ 8 نومبر 2023 15:19

تاجروں کا 4 دن دکانیں بند کرنے سے انکار

حکومت پنجاب اور تاجر تنظیموں کے نمائندوں کے درمیان اسموگ کے باعث مارکیٹیں بند کرنے سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر سمیت اعلیٰ حکام ... مزید

Load More