Weather News of Abbottabad in Urdu

Abbottabad City's Weather Urdu News ایبٹ آباد شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Abbottabad on UrduPoint local section. Full coverage on Abbottabad city Weather news. Including photos & videos.

ایبٹ آباد شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور ..

منگل 16 اپریل 2024 16:10

محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی

محکمہ موسمیات نے 17 اپریل تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔ گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور سی اینڈ ڈبلیو کو کسی بھی ممکنہ لینڈ سلائیڈ کے نتیجہ ... مزید

ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ، ڈکیت گروہ  اور منشیات فروش ملزمان گرفتار

جمعہ 3 فروری 2023 13:23

ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ، ڈکیت گروہ اور منشیات فروش ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد پولیس نے 3رکنی ڈکیت گروہ اورمنشیات فروش ملزمان گرفتارکرلیے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرایبٹ آبادعمرطفیل کی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ تھانہ کینٹ پولیس نے 3رکنی ڈکیت ... مزید

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور ہوائوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، ..

منگل 18 اکتوبر 2022 15:42

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور ہوائوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، درجہ حرارت میں کمی آئے گی،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں منگل کی رات سے بارشوں اور ہوائوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، بارشوں اور برفباری سے درجہ حرارت میں بھی کمی کا امکان ہے، جمعہ تک یہ سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات ... مزید

توحید آباد اور کنڈلہ کے مقام پرسنو سلائیڈنگ کا امکان ہے ،ترجمان جی ..

ہفتہ 22 جنوری 2022 13:07

توحید آباد اور کنڈلہ کے مقام پرسنو سلائیڈنگ کا امکان ہے ،ترجمان جی ڈی اے

گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق گلیات میں موسم سرما کی برفباری کا آٹھواں سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں  توحید آباد اور کنڈلہ کے مقام پرسنو سلائیڈنگ کا امکان ہے ۔ترجمان گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ... مزید

ایبٹ آبادکے سیاحتی مقامات پروقفے وقفے سے برفباری کاسلسلہ جاری

بدھ 19 جنوری 2022 16:31

ایبٹ آبادکے سیاحتی مقامات پروقفے وقفے سے برفباری کاسلسلہ جاری

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات گلیات،نتھیاگلی،ڈونگاگلی،چھانگلہ گلی،ایوبیہ اور ٹھنڈیانی میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،ضلعی پولیس، انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کی طرف سے تمام تر ممکنہ صورت ... مزید

ڈی آئی جی ہزارہ  برفباری کے دوران نتھیاگلی پہنچ گئے، ڈیوٹی پر مامور ..

منگل 4 جنوری 2022 16:04

ڈی آئی جی ہزارہ برفباری کے دوران نتھیاگلی پہنچ گئے، ڈیوٹی پر مامور ٹریفک اہلکاروں کو سیاحوں کی ہر ممکنہ مدد کی ہدایات

ڈی آئی جی ہزارہ میر ویس نیاز برفباری کے دوران نتھیاگلی پہنچ گئے، راستہ میں ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس کے اہلکاروں کو سیاحوں کی ہر ممکنہ مدد کی ہدایات دیں۔اس موقع پر صحافیوں سے بات ... مزید

ہیپاٹائٹس بی اور سی سے روزانہ ہلاکتیں کورونا وائرس سے چار گنا زیادہ ..

منگل 27 جولائی 2021 23:48

ہیپاٹائٹس بی اور سی سے روزانہ ہلاکتیں کورونا وائرس سے چار گنا زیادہ ہیں، ماہرین

ہیپاٹائٹس بی اور سی کے نتیجے میں پاکستان میں روزانہ تین سو سے زائد افراد جاں بحق ہو جاتے ہیں جو کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی اموات سے تین سے چار گنا زیادہ ہیں، پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور ... مزید

ایبٹ آباد سمیت ہزارہ ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری، سردی ..

جمعرات 2 اپریل 2020 16:09

ایبٹ آباد سمیت ہزارہ ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

ایبٹ آباد سمیت ہزارہ ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، لاک ڈائون کے بعد بارش نے عوام کو گھروں میں محصور کر دیا۔ ضلع ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں بارشوں ... مزید

گلیات ، تاجوال میں شدید بارش، پہاڑی کی لینڈ سلائیڈ اور بہت بڑا شگاف

جمعہ 13 مارچ 2020 11:27

گلیات ، تاجوال میں شدید بارش، پہاڑی کی لینڈ سلائیڈ اور بہت بڑا شگاف

گلیات کے علاقہ تاجوال میںشدید بارش کت باعث جلسی کے مقام پر پہاڑی کی لینڈ سلائیڈ اور بہت بڑا شگاف بن گیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء الله کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر III- امین ... مزید

ایبٹ آباد میں (کل) مزید بارش اور پہاڑوں پر شدید برف باری کا امکان

منگل 10 مارچ 2020 22:11

ایبٹ آباد میں (کل) مزید بارش اور پہاڑوں پر شدید برف باری کا امکان

محکمہ موسمیات کی حالیہ پیشن گوئی کے مطابق صوبہ بھر کی طرح ایبٹ آباد میں بھی بدھ سے مزید بارش اور پہاڑوں پر شدید برف باری کا امکان ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور دیگر ... مزید

ہزارہ ڈویژن کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور برف ..

بدھ 29 جنوری 2020 00:00

ہزارہ ڈویژن کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور برف باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہزارہ ڈویژن کے بالائی علاقوں کاغان، ناراں، کیوائی، پارس، مہانڈری، گھنول، بٹہ کنڈی اور جھلکڈ میں بارش اور برف باری جاری رہنے کا امکان ہے۔ زیریں علاقوں ... مزید

برف باری سے متاثرہ نتھیاگلی کی تمام سڑکیں ٹریفک کیلئے کھول دی گئیں

جمعہ 24 جنوری 2020 12:58

برف باری سے متاثرہ نتھیاگلی کی تمام سڑکیں ٹریفک کیلئے کھول دی گئیں

برف باری سے متاثرہ نتھیاگلی کی تمام لنک سڑکیں ٹریفک کیلئے کھول دی ہیں۔ اس سال ریکارڈ برف باری کے دوران جہاں مری روڈ کھلوانے میں 5 دن لگے ہیں وہیں پر لنک روڈ بھی بند ہو چکے تھے جس پر عوام کا شہر سے زمینی ... مزید

ایبٹ آباد، بڑا ہوتر تا نورمنگ رابطہ سڑک شدید بارشوں کے باعث مکمل طور ..

جمعرات 16 جنوری 2020 13:31

ایبٹ آباد، بڑا ہوتر تا نورمنگ رابطہ سڑک شدید بارشوں کے باعث مکمل طور پر خراب ہوگئی

بڑا ہوتر تا نورمنگ چار کلومیٹر رابطہ سڑک شدید بارشوں کے باعث مکمل طور پر خراب ہوگئی تھیں۔ اہلیان نورمنگ نے متعدد بار اس سڑک کو بحال کرنے کیلئے حکومتی نمائندوں سے رابطہ کیا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ ... مزید

حالیہ برف باری کے دوران گلیات، ٹھنڈیانی اور دیگر مضافاتی علاقوں میں ..

بدھ 15 جنوری 2020 15:28

حالیہ برف باری کے دوران گلیات، ٹھنڈیانی اور دیگر مضافاتی علاقوں میں دو تا چار فٹ تک برف ریکارڈ کی گئی

حالیہ برف باری کے دوران گلیات، ٹھنڈیانی اور دیگر مضافاتی علاقوں میں دو تا چار فٹ تک برف ریکارڈ کی گئی ہے۔ گلیات اور ٹھنڈیانی کی مین شاہراہیں اور لنک روڈز مکمل یا جزوی طور پر بند ہیں۔ برف باری کا سلسلہ ... مزید

گلیات میں برف باری سے اشیاء خوردونوش کی ترسیل میں قلت، ضلعی انتظامیہ ..

بدھ 15 جنوری 2020 15:28

گلیات میں برف باری سے اشیاء خوردونوش کی ترسیل میں قلت، ضلعی انتظامیہ گلیات کو آفت زدہ ڈیکلیئر کرے، آمنہ سردار

سابق رکن صوبائی اسمبلی آمنہ سردار نے کہا ہے کہ گلیات میں شدید برف باری سے کھانے پینے کی ترسیل میں قلت پیدا ہوئی ہے، ضلعی انتظامیہ گلیات کو آفت زدہ قرار دیکر خصوصی ریلیف دے۔ بدھ کو یہاں صحافیوں ... مزید

سال نو کی پہلی برف باری پر گلیات میں سیاحوں کا رش امڈ آیا، ٹریفک پولیس ..

پیر 6 جنوری 2020 16:25

سال نو کی پہلی برف باری پر گلیات میں سیاحوں کا رش امڈ آیا، ٹریفک پولیس کی کارکردگی مثالی رہی

سال نو کی پہلی برف باری پر گلیات میں سیاحوں کا رش امڈ آیا۔ گلیات کے سیاحتی مقامات نتھیاگلی، ایوبیہ، ٹھنڈیانی اور مشک پوری میں سال نو کی پہلی برف باری دیکھنے سیاحوں کا جم غفیر امڈ آیا۔ اس موقع پر تھانہ ... مزید

گلیات میں سال نو کی پہلی برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا، علاقہ میں سردی ..

ہفتہ 4 جنوری 2020 14:47

گلیات میں سال نو کی پہلی برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا، علاقہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی

گلیات میں سال نو کی پہلی برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان احسن حمید کے مطابق جمعہ کی شام گلیات میں بر ف باری کا سلسلہ ... مزید

ایبٹ آباد ، سردی میں غیر معمولی اضافہ ، غریب اور متوسط طبقہ کا لنڈا ..

منگل 31 دسمبر 2019 12:59

ایبٹ آباد ، سردی میں غیر معمولی اضافہ ، غریب اور متوسط طبقہ کا لنڈا بازاروں کا رخ

ایبٹ آباد میں سردی میں غیر معمولی اضافہ کے ساتھ ہی غریب اور متوسط طبقہ نے لنڈا بازاروں کا رخ کر لیا، مہنگائی کی شرح میں گذشتہ سال کی نسبت امسال اضافہ کے باعث لنڈا بازاروں میں فروخت ہونے والے سویٹرز، ... مزید

ایبٹ آباد میں سردی کی شدت میں اضافہ، بچوں اور بوڑھوں میں نمونیا کی وباء ..

جمعہ 13 دسمبر 2019 12:54

ایبٹ آباد میں سردی کی شدت میں اضافہ، بچوں اور بوڑھوں میں نمونیا کی وباء شدت اختیار کر گئی

ایبٹ آباد میں سردی کی شدت میں زبردست اضافہ ہو گیا۔ سردی کے باعث بچوں اور بوڑھوں میں نمونیا کی وباء پھیل گئی، خشک کھانسی سمیت نزلہ اور زکام بھی وبائی امراض کی شکل اختیار کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ ... مزید

ایبٹ آباد میں بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں ، ٹریفک جام رہی، شہری انتظامیہ ..

جمعہ 29 نومبر 2019 15:34

ایبٹ آباد میں بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں ، ٹریفک جام رہی، شہری انتظامیہ کی نااہلی ثابت

ایبٹ آباد شہر میں ہونے والی شدید ژالہ باری اور بارش جبکہ گلیات سمیت پہاڑی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، نالے بند ہونے کی وجہ سے مانسہرہ روڈ ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔ ... مزید

Load More