National News of Abbottabad in Urdu

Abbottabad City's National Urdu News ایبٹ آباد شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Abbottabad on UrduPoint local section. Full coverage on Abbottabad city National news. Including photos & videos.

ایبٹ آباد شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

مقدمات تیزی سے نمٹانے کے لئے سپشل بنچ اور مخصوص عدالتوں کا قیام ناگزیر ..

جمعہ 26 اپریل 2024 21:00

مقدمات تیزی سے نمٹانے کے لئے سپشل بنچ اور مخصوص عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے،صدر ڈسٹرکٹ بارعاطف جدون

صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد عاطف علی جدون ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جوڈیشل سسٹم وکلاء کے بغیر ادھورا ہے، مقدمات تیزی سے نمٹانے کے لئے سپشل بنچ اور مخصوص عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے، چیف جسٹس پشاور ... مزید

ڈی پی او لوئر کوہستان کی خود کش حملے میں شہید ڈرائیور کےسوگواران سے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 20:38

ڈی پی او لوئر کوہستان کی خود کش حملے میں شہید ڈرائیور کےسوگواران سے تعزیت

ڈی پی او لوئر کوہستان نے خود کش حملے میں شہید ہونے والے ڈرائیور کے گھر جا کر سوگواران سے تعزیت کی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر کوہستان ڈاکٹر محمد عمر بشام خودکش حملے میں شہید ہونے والے پٹن کے رہائشی ڈرائیور ... مزید

مانسہرہ،دلبوڑی کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے بکریاں چرانے والے تین ..

جمعہ 26 اپریل 2024 20:00

مانسہرہ،دلبوڑی کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے بکریاں چرانے والے تین افراد جاں بحق ہو گئے

مانسہرہ کے علاقے دلبوڑی میں جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے بکریاں چرانے والے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ترجمان ریسکیو مانسہرہ محمد عامر کے مطابق مانسہرہ کی تحصیل اوگی کے علاقے دلبوڑی میں آسمانی بجلی ... مزید

امن و امان کے قیام میں مقامی افراد اور تاجر برادری کا کردار انتہائی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 18:56

امن و امان کے قیام میں مقامی افراد اور تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی پی او اپر کوہستان

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اپر کوہستان مختیار احمد نے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام میں مقامی افراد اور تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام ہوٹلز ،گیسٹ ہائوسز ... مزید

کولئی پالس کوہستان پولیس کا سرچ آپریشن،02 اشتہاری ملزمان گرفتار

جمعہ 26 اپریل 2024 18:56

کولئی پالس کوہستان پولیس کا سرچ آپریشن،02 اشتہاری ملزمان گرفتار

کولئی پالس کوہستان پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 02 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کولئی پالس کوہستان امجد حسین کی ہدایت پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سرچ آپریشنز کا سلسلہ ... مزید

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم ..

جمعہ 26 اپریل 2024 15:55

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے 2طلبا کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کی بریت کی اپیل مسترد کردی۔عدالت نے مدعی مقدمہ کے جانب سے عمر قید کی سزا سزائے موت میں تبدیل کرنے کی استدعا بھی مسترد ... مزید

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر ..

جمعہ 26 اپریل 2024 14:46

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ فیض محمد 3 مئی 2024کو ریٹائر ہوں گے۔ جی پی جی سی منڈیاں میں شعبہ انگریزی کے ... مزید

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا   رات گئے  کنٹرول روم کا دورہ

جمعہ 26 اپریل 2024 14:46

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا رات گئے کنٹرول روم کا دورہ

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک نے رات گئے ریسکیو کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک نے کنٹرول روم کے دورہ کے موقع پر کنٹرول روم انچارج کو تمام ریسکیو سٹیشنوں کے ساتھ کوآرڈینیشن ... مزید

اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات ..

جمعہ 26 اپریل 2024 14:31

اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ایبٹ آبادارشد محمود نے میٹرک امتحانات کے دوران طلبہ کو سہولیات کی فراہمی اور نظم و ضبط پر عمل درآمد کے حوالہ سے شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہال میں ... مزید

پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:50

پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، سید سلیم شاہ

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے سینئر رہنما سابق امیدوار قومی اسمبلی سید سلیم شاہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، مسائل و مشکلات میں ... مزید

ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب

جمعہ 26 اپریل 2024 13:29

ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب

گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں کے پرنسپل پروفیسر دائود نے قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔ پروفیسر روشن، پروفیسر ساجد، پروفیسر طارق حلیم، پروفیسر شرافت خان، ... مزید

ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز ایبٹ آباد یونیورسٹی کا ”میڈیا اخلاقیات ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:29

ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز ایبٹ آباد یونیورسٹی کا ”میڈیا اخلاقیات اور اظہار رائے کی آزادی“ کے موضوع پر سیشن

ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ”میڈیا اخلاقیات اور اظہار رائے کی آزادی“ کے موضوع پر سیشن کا انعقاد کیا۔ مہمان خصوصی پریس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین ... مزید

ایبٹ آباد، نو تعینات ایس پی کینٹ سعید اختر خان نے اپنے عہدے کا چارج ..

جمعہ 26 اپریل 2024 10:50

ایبٹ آباد، نو تعینات ایس پی کینٹ سعید اختر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ایبٹ آباد کینٹ کے نو تعینات ایس پی سعید اختر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایبٹ آباد پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ نے چارج سنبھالتے ہی شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے کینٹ سرکل کے تمام افسران ... مزید

ایبٹ آباد،تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

ایبٹ آباد،تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم النبینﷺسکالرشپ کے تحت داخلوں کا آغاز کر دیا

نجی تعلیمی ادارہ تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز کی انتظامیہ نے گیارہویں کلاس کیلئے خاتم النبینﷺسکالرشپ کے تحت داخلوں کا آغاز کردیا۔تعمیر وطن کے ترجمان کے مطابق تعمیر وطن ایبٹ آباد اورمانسہرہ ... مزید

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:28

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش پر گئے اور شہید کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت ... مزید

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:22

وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی طرف سے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے سول و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ... مزید

بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:50

بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا

بٹگرام پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا،ضلعی پولیس سربراہ بٹگرام قمر حیات خان کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،تھانہ کوزہ بانڈہ ... مزید

ڈی ایس پی سرکل صدر ہری پور و خانپور کی ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:00

ڈی ایس پی سرکل صدر ہری پور و خانپور کی ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے میٹنگ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور سلیمان خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل صدر فدا خان اور ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر نے اپنے سرکل تھانہ جات کے ایس ایچ اوز و تفتیشی افسران کے ساتھ جمعرات کے روز میٹنگ کا ... مزید

ایبٹ آباد،تھانہ چھانگلہ گلی پولیس کا سرچ آپریشن،غیرقانونی اسلحہ برآمد

جمعرات 25 اپریل 2024 20:20

ایبٹ آباد،تھانہ چھانگلہ گلی پولیس کا سرچ آپریشن،غیرقانونی اسلحہ برآمد

ایبٹ آباد پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا انعقاد کر کے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا،ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ڈی ایس پی گلیات امتیاز علی خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او ... مزید

مانسہرہ پولیس نے موبائل فونز چوری کر کے فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:48

مانسہرہ پولیس نے موبائل فونز چوری کر کے فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

مانسہرہ پولیس نے موبائل فونز چوری کر کے فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مانسہرہ کے مختلف علاقوں سے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران موبائل چھیننے کی وارداتوں کی اطلاعات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع ... مزید

Load More