Local News of Hangu in Urdu

Hangu City's Local Urdu News ہنگو شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Hangu on UrduPoint local section. Full coverage on Hangu city Local news. Including photos & videos.

ہنگو شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ہنگو،صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کی اشد ضرورت ہے، عامر غنی

پیر 28 مارچ 2022 16:13

ہنگو،صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کی اشد ضرورت ہے، عامر غنی

صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کی اشد ضرورت ہے،  ہنگو میں مقابلے کے میدان آباد کرنا اور سماجی زندگی کو ٹریک پر لانا اولین ترجیح ہے۔ نوجوان جیم اور کھیلوں کے میدانوں کا رخ کریں، فٹنس کے عمل میں سے گزر ... مزید

ہنگو، دوابہ شہر میں دہشت گردوں کے   ہاتھوں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں ..

منگل 1 فروری 2022 16:29

ہنگو، دوابہ شہر میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن ہنگو میں ادا کردی گئی

ہنگوکے علاقے دوابہ شہر میں دہشت گردوں کے   ہاتھوں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن ہنگو میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں ڈی ائی جی کوہاٹ ریجن طاہرایوب خان،ڈی پی او ہنگو اکرام ... مزید

ٹل میں گیس کمپنی کے کنویں پر مسلح افراد کے حملہ میں کمپنی کاسکیورٹی ..

جمعرات 27 جنوری 2022 13:37

ٹل میں گیس کمپنی کے کنویں پر مسلح افراد کے حملہ میں کمپنی کاسکیورٹی گارڈ جاں بحق ، دو افراد غواء کرلئے

ہنگو کی تحصیل ٹل میں گیس کمپنی کے کنویں پر مسلح افراد کے حملہ میںکمپنی کاسکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا ۔ڈی پی او ہنگو اکرام اللہ خان کے مطابق حملے میں مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس سے گیس کمپنی ... مزید

عوامی شکایات پرہنگوٹریفک وارڈن پولیس کابڑا ایکشن، گاڑیوں میں لگے پریشرہارنز ..

منگل 28 دسمبر 2021 16:28

عوامی شکایات پرہنگوٹریفک وارڈن پولیس کابڑا ایکشن، گاڑیوں میں لگے پریشرہارنز اتاردئیے

عوامی شکایات پرہنگوٹریفک وارڈن پولیس کابڑا ایکشن۔ گاڑیوں میں لگے پریشرہارنز اتاردئیے گئے۔ڈی پی او ہنگو اکرام اللہ خان کی خصوصی ہدایت پرانچارج ٹریفک وارڈن گل اکبر خان کی قیادت میں عوامی شکایات ... مزید

گلشن کالونی کے علاقے میں کمرے میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے میاں ..

منگل 28 دسمبر 2021 14:34

گلشن کالونی کے علاقے میں کمرے میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی سمیت چھ افراد جاں بحق

گلشن کالونی کے علاقے میں کمرے میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں میاں بیوی اور ان کے چار بچے شامل ہیں۔ گلشن کالونی میں مسجد ابو متطر کے قریب گھر میں گیس کے اخراج کا واقعہ ... مزید

ہنگو پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ایک   اشتہاری اورمنشیات فروش سمیت ..

جمعرات 23 دسمبر 2021 15:27

ہنگو پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ایک اشتہاری اورمنشیات فروش سمیت 30جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا

ہنگو پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ایک   اشتہاری اورمنشیات فروش سمیت 30جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔ ہنگوپولیس کی سہ روزہ کارروائیوں کے دوران ضلع بھر میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنزاورچھاپہ ... مزید

ہنگو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچر جاں بحق

منگل 26 اکتوبر 2021 15:15

ہنگو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچر جاں بحق

ہنگو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے  گورنمنٹ سکول ٹیچر جاں بحق ہوگیا۔  ہنگو پولیس  کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ابراہیم ... مزید

ہنگو،  طاہر اورکزئی کی بطور سیکٹری ہیلتھ تعیناتی بہترین فیصلہ ہے، گل ..

پیر 4 اکتوبر 2021 16:31

ہنگو، طاہر اورکزئی کی بطور سیکٹری ہیلتھ تعیناتی بہترین فیصلہ ہے، گل صاحب شاہ

طاہر اورکزئی کی بطور سیکٹری ہیلتھ تعیناتی بہترین فیصلہ ہے۔ موصوف صاف ستھری شخصیت کے مالک اور سنئیر بیوروکریٹ ہے۔ طاہر اورکزئی کی موجودگی میں خیبر پختونخواہ میں ہسپتالوں کی استعداد کار بڑھانے میں ... مزید

ڈی پی او کا پال آفس ہنگو کا دورہ

ہفتہ 2 اکتوبر 2021 16:00

ڈی پی او کا پال آفس ہنگو کا دورہ

ہنگوکے ضلعی  پولیس سربراہ اکرام اللہ خاننے پال آفس ہنگو کااچانک دورہ کرتے ہوئے مختلف برانچز کا معائنہ کیا،  ڈی پی اوہنگواکرام اللہ خان ایس پی انوسٹی گیشن ارشدمحمود خان کے ہمراہ اچانک  پال افس ہنگو ... مزید

ہنگو،دوابہ پولیس کی چھاپہ مارکارروائی ،سرچ اپریشن،مطلوب ملزم گرفتار ..

پیر 26 اپریل 2021 16:18

ہنگو،دوابہ پولیس کی چھاپہ مارکارروائی ،سرچ اپریشن،مطلوب ملزم گرفتار کرلیا

ضلع ہنگودوابہ پولیس کی چھاپہ مارکاروائی اورسرچ اپریشن۔انتہائی مطلوب سنگین نوعیت اوردہشت گردی کے مقدمات میں پولیس کومطلوب اشتہاری مجرم عبدالوہاب ولدنوربادخان اپنے سہولت کاربیٹے رحمت اللہ سمیت ... مزید

ہنگو پولیس کا سماج دشمن عناصرکیخلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاون ‘ 6منشیات ..

منگل 13 اپریل 2021 14:41

ہنگو پولیس کا سماج دشمن عناصرکیخلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاون ‘ 6منشیات فروشوں سمیت27جرائم پیشہ افرادکوگرفتار

ہنگو پولیس نے سماج دشمن عناصرکیخلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاون کے دوران 6منشیات فروشوں سمیت27جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔کریک ڈاون کیدوران زیرحراست ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و منشیات بھی برامدکرلی ... مزید

ہوائی فائرنگ میں ملوث افرادکیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی، ڈی ..

جمعہ 19 فروری 2021 17:15

ہوائی فائرنگ میں ملوث افرادکیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی، ڈی ایس پی

ڈی ایس پی سٹی اسماعیل مروت نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ ایک قبیح،اورغیراسلامی فعل ہے جوآپ کے اورعوام کیلئے جان لیوابھی ثابت ہوسکتاہے۔ڈی پی اوہنگواکرام اللہ خان کی نگرانی میں ہنگوپولیس ہوائی فائرنگ ... مزید

ْہوائی فائرنگ قبیح،غیراسلامی فعل ،آپ ،عوام کیلئے جان لیوابھی ثابت ..

جمعہ 19 فروری 2021 16:59

ْہوائی فائرنگ قبیح،غیراسلامی فعل ،آپ ،عوام کیلئے جان لیوابھی ثابت ہوسکتاہے،اسماعیل مروت

ڈی ایس پی سٹی اسماعیل مروت نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ ایک قبیح،اورغیراسلامی فعل ہے جوآپ کے اورعوام کیلئے جان لیوابھی ثابت ہوسکتاہے۔ڈی پی اوہنگواکرام اللہ خان کی نگرانی میں ہنگوپولیس ہوائی فائرنگ ... مزید

ہنگوٹریفک وارڈن پولیس نے کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن تیزکردیا

ہفتہ 6 فروری 2021 17:21

ہنگوٹریفک وارڈن پولیس نے کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن تیزکردیا

ہنگوٹریفک وارڈن پولیس نے کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف آپریشن تیزکردیا۔ڈی ایس پی سٹی اسماعیل مروت کی قیادت میں ہنگوٹریفک وارڈن پولیس نے مختلف جگہوں پرناکہ بندیاں کرکے کالے شیشے والی اورغیرنمونہ ... مزید

ضلع ہنگو اور اورکزئی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پر ریلیاں،جلسے اور ..

جمعہ 5 فروری 2021 16:55

ضلع ہنگو اور اورکزئی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پر ریلیاں،جلسے اور سیمینارزکا انعقاد کیا گیا

ضلع ہنگو اور اورکزئی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقعہ پر ریلیاں،جلسے اور سیمینارزکا انعقاد کیا گیا۔جس میں سول سوسائٹی صحافیوں،انتظامی افسران،ٹی ایم اے،تاجر برادری سمیت ہر طبقہ افراد کی شرکت کیں۔ہنگو ... مزید

ہنگو،پولیس کا سماج دشمن عناصرکیخلاف کریک ڈائون ،منشیات فروش سمیت4 ..

جمعہ 5 فروری 2021 16:55

ہنگو،پولیس کا سماج دشمن عناصرکیخلاف کریک ڈائون ،منشیات فروش سمیت4 جرائم پیشہ افرادگرفتار

ہنگوتھانہ دوآبہ پولیس نے سماج دشمن عناصرکیخلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈائون کے دوران منشیات فروش سمیت4 جرائم پیشہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ اکرام اللہ خان کی نگرانی ... مزید

ہنگو پولیس نے عرصہ دراز سے مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

جمعہ 1 جنوری 2021 14:36

ہنگو پولیس نے عرصہ دراز سے مطلوب خطرناک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

ہنگو پولیس نے دہشت گردی، اغواء برائے تاوان اور قتل و اقدام قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں عرصہ دراز سے مطلوب خطرناک دہشت گرد اشتہاری مجرم مدھو کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ زیر حراست اشتہاری مجرم ... مزید

ہنگومیں نامعلوم افرادکا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ،گھرکوجزوی نقصان

پیر 21 دسمبر 2020 13:57

ہنگومیں نامعلوم افرادکا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ،گھرکوجزوی نقصان

ہنگوگنجانو کلے میں عثمان نامی شخص کے گھرپرنامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا ۔پولیس کے مطابق ہینڈ گرنیڈ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواتاہم گھر کی کھڑکیوں اور دروازوں کو جزوی نقصان پہنچاہے۔ ... مزید

آل گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

پیر 16 نومبر 2020 15:55

آل گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

آل گورنمنٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس،ضلع ہنگو میں ترقیاتی منصوبہ جات میں سست روی پر اظہار ا فسوس،سی اینڈ ڈبلیو اور پبلک ہیلتھ میں سٹاف کی کمی اورڈپٹی کمشنر ہنگو سے تحفظات دور کرنے کا ... مزید

ٹائپ ڈی ہسپتال ٹل میں ڈی ایچ او ڈاکٹر ثنا ؤ اللہ بنگش نے زنانہ گائنی ..

ہفتہ 14 نومبر 2020 15:25

ٹائپ ڈی ہسپتال ٹل میں ڈی ایچ او ڈاکٹر ثنا ؤ اللہ بنگش نے زنانہ گائنی وارڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ٹائپ ڈی ہسپتال ٹل میں ڈی ایچ او ڈاکٹر ثنا ؤ اللہ بنگش نے زنانہ گائنی وارڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرٹینڈنٹ ٹائپ ڈی ہسپتال ٹل ڈاکٹر عبدالرحمن، ڈی ایم ایس ڈاکٹر ثواب گل اور ایم ... مزید

Load More