Sports News of Ladhewala Waraich in Urdu

Ladhewala Waraich City's Sports Urdu News لادھیوالا وڑائچ شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Ladhewala Waraich on UrduPoint local section. Full coverage on Ladhewala Waraich city Sports news. Including photos & videos.

لادھیوالا وڑائچ شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی حمزہ خان کو برٹش جونیئر ..

منگل 7 جنوری 2020 19:48

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی حمزہ خان کو برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر 15جیتنے پر مبارکباد

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سکواش کے کھلاڑی حمزہ خان کو برٹش جونیئر سکواش چیمپئن شپ انڈر 15جیتنے پر مبارکباد دی ہے، منگل کے روزحمزہ خان کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا ... مزید

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈ کا تقرر مئی کے پہلے ہفتے کے دوران کیا ..

منگل 12 اپریل 2016 20:20

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈ کا تقرر مئی کے پہلے ہفتے کے دوران کیا جائے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈ کا تقرر مئی کے پہلے ہفتے کے دوران کیا جائے گا اور اس کا انتخاب ممکنہ طور پر بھارت میں جاری انڈین پریمیر لیگ میں شریک کوچز میں سے کیا جائے گا۔ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ... مزید

زمبابوے کرکٹ ٹیم کوسیکورٹی فراہم کرنے کے لئے فول پروف انتظامات کئے ..

منگل 19 مئی 2015 16:52

زمبابوے کرکٹ ٹیم کوسیکورٹی فراہم کرنے کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں‘ صوبائی وزیر داخلہ

صوبائی وزیر داخلہ کرنل شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کوسیکورٹی فراہم کرنے کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ،رینجرز،ایلیٹ فورس او رپولیس کے 10ہزار افسران و اہلکاران غیر ملکی ٹیم ... مزید

پی سی بی نے زمبابوے سے سیریز کو کلرفل بنانے کیلئے میوزکل کنسرٹ کے انعقاد ..

جمعرات 14 مئی 2015 16:34

پی سی بی نے زمبابوے سے سیریز کو کلرفل بنانے کیلئے میوزکل کنسرٹ کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 6سال بعد ملک میں پہلی انٹرنیشنل سیریزکو فیسٹیول کے انداز میں میں منعقد کرنے کافیصلہ کرلیا،بورڈ کا مارکٹنگ شعبہ سیریزکو کلرفل بنانے کیلئے فعال ہوگیا، میچز سے قبل اور وقفے کے ... مزید

نجم سیٹھی پی سی بی میں پیسے بنانے کیلئے آئے ہیں،  ان کی طرف سے ملنے والے ..

پیر 9 مارچ 2015 11:44

نجم سیٹھی پی سی بی میں پیسے بنانے کیلئے آئے ہیں، ان کی طرف سے ملنے والے قانونی نوٹس کی کوئی اہمیت نہیں، عامر سہیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہاہے کہ نجم سیٹھی پی سی بی میں پیسے بنانے کیلئے آئے ہیں، نجم سیٹھی کی طرف سے ان کو ملنے والے قانونی نوٹس کی کوئی اہمیت نہیں، کرکٹ کا زوال سکول اور کلب لیول ... مزید

جنیدخان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے اور جلد ہی مکمل فٹ ہوجائیں گے،پی ..

جمعرات 11 دسمبر 2014 22:48

جنیدخان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے اور جلد ہی مکمل فٹ ہوجائیں گے،پی سی بی ،

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ باوٴلر جنیدخان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے اور جلد ہی مکمل فٹ ہوجائیں گے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق جنید خان کو ٹریننگ کے دوران کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہیں کرنا ... مزید

مصباح الحق پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے

پیر 3 نومبر 2014 18:43

مصباح الحق پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے

مصباح الحق پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان بن گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے آسٹریلیاکے خلاف ٹیسٹ سیریزجیت کریہ اعزازحاصل کیا۔انہوں نے بطور کپتان زیادہ ٹیسٹ میچوں میں فتوحات کا عمران ... مزید

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے 22کرکٹرز کے ناموں کو حتمی ..

پیر 7 جولائی 2014 16:29

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے 22کرکٹرز کے ناموں کو حتمی شکل دیدی

سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی نے 22کرکٹرز کے ناموں کو حتمی شکل دے دی،سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر چیئرمین پی سی بی حتمی سکواڈ کی منظوری دیں گے۔ چیف سلیکٹر معین خان کی زیرصدارت اجلاس میں ... مزید

قومی کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے سکواڈ کے چناؤ کیلئے مشاورت ..

ہفتہ 5 جولائی 2014 18:40

قومی کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے سکواڈ کے چناؤ کیلئے مشاورت کا عمل جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے سکواڈ کے چناؤ کیلئے مشاورت کا عمل جاری ہے ، ٹیم اگست میں سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلے گی۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن ... مزید

پی سی بی کا ناصر جمشید، شاہ زیب،عبدالرزاق، وہاب ریاض اور فواد عالم ..

جمعہ 16 مئی 2014 21:39

پی سی بی کا ناصر جمشید، شاہ زیب،عبدالرزاق، وہاب ریاض اور فواد عالم پر بھاری جرمانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی پابندی یافتہ کھلاڑی دنیش کنیریا کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کے جرم میں قومی ٹیم کے 5 کھلاڑیوں پر 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی ... مزید

پی بی ایف ایشین گیمز کی تیاریوں کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ ..

اتوار 11 مئی 2014 13:21

پی بی ایف ایشین گیمز کی تیاریوں کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا انعقاد 15مئی کوکریگی ، شرکت کرنے والے باکسرز کے ناموں کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا ، سیکرٹری پاکستان باکسنگ فیڈریشن

پاکستان باکسنگ فیڈریشن جولائی میں گلاسگو میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز اور ستمبر میں ساؤتھ کوریا میں ہونے والی ایشین گیمز کی تیاریوں کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا انعقاد 15مئی سے لاہور ... مزید

پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد اکرم کو باؤلنگ کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اتوار 9 فروری 2014 20:28

پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد اکرم کو باؤلنگ کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ باؤلر محمد اکرم کو باؤلنگ کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد اکرم کے ساتھ دو برس کا معاہدہ کیئے جانے کا امکان ہے۔ سابق فاسٹ باولر محمد اکرم کو ستمبر 2012 میں پاکستان ... مزید