Sports News of Mirpur Khas in Urdu

Mirpur Khas City's Sports Urdu News میرپورخاص شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Mirpur Khas on UrduPoint local section. Full coverage on Mirpur Khas city Sports news. Including photos & videos.

میرپورخاص شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

سندھ حکومت صوبہ  بھر کے کالجوں میں کھیلوں کے فروغ  کیلئے متعدد اقدامات ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 21:20

سندھ حکومت صوبہ بھر کے کالجوں میں کھیلوں کے فروغ کیلئے متعدد اقدامات کر رہی ہے،سیکرٹری کالجز ایجوکیشن

سیکرٹری کالجز ایجوکیشن سندھ مس صدف انیس شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کے کالجوں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے متعدد اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ... مزید

پہلی کمشنر میراتھن ریس مقابلوں کی کامیابی کا سہرا میرپورخاص کی عوام ..

اتوار 21 جنوری 2024 15:00

پہلی کمشنر میراتھن ریس مقابلوں کی کامیابی کا سہرا میرپورخاص کی عوام کو جاتا ہے ، ڈویژن اور ضلعی انتظامیہ کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،کمشنر

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص فیصل احمد عقیلی نے کہا ہے کہ پہلی کمشنر میراتھن ریس مقابلوں کی کامیابی کا سہرا میرپورخاص کی عوام کو جاتا ہے ، ڈویژن اور ضلعی انتظامیہ کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات ... مزید

ڈویژنل اور ضلع انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے پہلا کمشنر میراتھن کھیل ..

پیر 15 جنوری 2024 23:10

ڈویژنل اور ضلع انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے پہلا کمشنر میراتھن کھیل میرپورخاص کی عوام کے لیے بڑا تحفہ ہے، ڈویژنل کمشنر میرپورخاص

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص فیصل احمد عقیلی نے کہا ہے کہ ڈویژنل اور ضلع انتظامیہ میرپورخاص کی جانب سے پہلا کمشنر میراتھن کھیل میرپورخاص کی عوام کے لیے بڑا تحفہ ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر کمپلیکس ... مزید

گلستان معذورین میر پور خاص کی جانب سے بانی  پاکستان کی یوم پیدائش  پر ..

منگل 26 دسمبر 2023 17:38

گلستان معذورین میر پور خاص کی جانب سے بانی پاکستان کی یوم پیدائش پر ڈبل ویل چیئر کھیل کا اہتمام کیا گیا

گلستان معذورین میر پور خاص کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ کے یوم پیدائش کے موقع پردو روزہ دوسرا قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒڈبل وکٹ وہیل چیئر کرکٹ لیگ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو گاما ... مزید

گل محمد بلوچ باکسنگ کلب نے فاتح اپنے نام کرلی

بدھ 16 اگست 2023 23:23

گل محمد بلوچ باکسنگ کلب نے فاتح اپنے نام کرلی

جشن آزاد جونیئر اور بوائز باکسنگ چیمپیئن شپ کے سلسلے میں انٹر کلب باکسنگ ٹورنامنٹ گاما اسٹیڈیم میرپور خاص میں سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا جس میں میرپور خاص کے تقریبا5 کلبوں ... مزید

برلن میں سپیشل ورلڈ اولمپکس گیمز میں دوڑ کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن ..

بدھ 28 جون 2023 16:15

برلن میں سپیشل ورلڈ اولمپکس گیمز میں دوڑ کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والی ثنا کپری وطن واپس پہنچ گئی

جرمن کے شہر برلن میں سپیشل ورلڈ اولمپکس گیمز میں دوڑ کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن کا اعزاز حاصل کرنے والی ثنا کپری اپنے گاؤں پہنچ گئی۔21سالہ ثنا کپری کا واپس پہنچنے پر بر تپاک استقبال کیا گیا ۔ ثنا ... مزید

ادارہ گلستان معذورین میرپورخاص کی جانب سے آل پاکستان وہیل چیئر یوزرز ..

منگل 28 دسمبر 2021 00:07

ادارہ گلستان معذورین میرپورخاص کی جانب سے آل پاکستان وہیل چیئر یوزرز اسپورٹس فیسٹیول کاانعقاد کیاگیا

ادارہ گلستان معذورین میرپورخاص کے زیر اہتمام محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت سندھ کے تعاون سے پی سی بی گرائونڈ میں منعقدہ دو روزہ آل پاکستان وہیل چیئر یوزرز اسپورٹس فیسٹیول کے کامیاب انعقاد کے ... مزید

باسکٹ بال کھیل کے فروغ کے لئے متعدد اقدامات کئے جائینگے ،کمشنر میرپورخاص ..

جمعہ 19 فروری 2021 20:26

باسکٹ بال کھیل کے فروغ کے لئے متعدد اقدامات کئے جائینگے ،کمشنر میرپورخاص عبد الوحید شیخ

کمشنر میرپورخاص عبدالوحیدشیخ نے اعلان کیا ہے کہ میرپور خاص ڈویژن میں باسکٹ بال کھیل کے فروغ کے لئے ڈویژن انتظامیہ بھرپورمدد کرے گی اور دنیا کے اس مقبول کھیل کے فروغ کے لئے میرپورخاص ڈویژن میں میری ... مزید

ْ میرپورخاص اورحیدرآباد کے باکسروں میں بے پناہ ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ..

ہفتہ 26 دسمبر 2020 17:07

ْ میرپورخاص اورحیدرآباد کے باکسروں میں بے پناہ ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ،اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر حسین بخش مری محمدخان کھٹی نے کہا ہے کہ میرپورخاص اورحیدرآباد کے باکسروں میں بے پناہ ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی ان کی حوصلہ افزائی کی جائے تو یہ ملکی وغیر ملکی سطح پر مقابلوںمیںحصہ لے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر کا  گاما اسٹیڈیم میں قائم  کلبوں سمیت باکسنگ اکیڈمی کا ..

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 17:13

اسسٹنٹ کمشنر کا گاما اسٹیڈیم میں قائم کلبوں سمیت باکسنگ اکیڈمی کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میرپورخاص شاہدہ پروین جامڑو نے گاما اسٹیڈیم میرپورخاص کا اچانک دورہ کرکے اسٹیڈیم میں قائم تمام کلبوں سمیت باکسنگ اکیڈمی کا معائنہ کیا۔ انہوں نے باکسروں ... مزید

جن علاقوں کے کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ..

پیر 1 جولائی 2019 16:42

جن علاقوں کے کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر تحصیل حسین بخش مری

جن علاقوں کے کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری محمد خان کھٹی اور ڈی ایس پی سٹی خالد نظامانی نے گاما اسٹیڈیم میرپورخاص ... مزید

سپریم کورٹ آف پاکستا ن کی جانب سے شوگر ملز کی 1997 سے گنے کے پریمیم کی ..

اتوار 11 مارچ 2018 19:10

سپریم کورٹ آف پاکستا ن کی جانب سے شوگر ملز کی 1997 سے گنے کے پریمیم کی رقم آبادگاروں کو ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستا ن کی جانب سے شوگر ملز کی 1997 سے گنے کے پریمیم کی رقم آبادگاروں کو ادا کرنے کا حکم ،ہمارا عدلیہ پر مکمل یقین ہے اس سے قبل بھی عدالتوں نے انصاف فراہم کیا ہے ضلعی صدر سندھ آباد ... مزید

پاکستان کے جشن آزادی کے سلسلے میں میرپورخاص میں مختلف کھیلوں کا انعقاد

جمعرات 17 اگست 2017 16:57

پاکستان کے جشن آزادی کے سلسلے میں میرپورخاص میں مختلف کھیلوں کا انعقاد

پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں میرپورخاص میں بھی مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔ کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور نئے کھلاڑیوں کو آگے لانے کیلئے محکمہ کھیل و امورنوجوانان سندھ کے سیکرٹری ... مزید

مارشل آرٹ کھیل کے فروغ کے لئے سندھ اسپورٹس بورڈ کا کردار اہم ہے اس ..

پیر 16 جنوری 2017 13:38

مارشل آرٹ کھیل کے فروغ کے لئے سندھ اسپورٹس بورڈ کا کردار اہم ہے اس سے اندرون سندھ کے کھلاڑیوں کو فروغ حاصل ہوگا،فیصل زئی

مارشل آرٹ کھیل کے فروغ کے لئے سندھ اسپورٹس بورڈ کا کردار اہم ہے اس سے اندرون سندھ کے کھلاڑیوں کو فروغ حاصل ہوگا ان خیالات کا اظہارآل پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن میرپورخاص ڈویژن کے صدر فیصل زئی نے ... مزید

قومی کھیل کے فروغ کے لئے سندھ اسپورٹس بورڈ کا کردار اہم ہے ،ْاندرون ..

ہفتہ 7 جنوری 2017 17:01

قومی کھیل کے فروغ کے لئے سندھ اسپورٹس بورڈ کا کردار اہم ہے ،ْاندرون سندھ قومی کھیل ہاکی کو فروغ حاصل ہوگا ، شاہ نوازمغل

قومی کھیل کے فروغ کے لئے سندھ اسپورٹس بورڈ کا کردار اہم ہے اس سے اندرون سندھ قومی کھیل ہاکی کو فروغ حاصل ہوگا ان خیالات کا اظہار ڈویژنل ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر شاہنواز مغل نے محکمہ کھیل کے تعاون سے ... مزید

دوسرا محمد انوار خان غوری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،افتتاحی میچ میں میزبان ..

جمعرات 26 فروری 2015 20:19

دوسرا محمد انوار خان غوری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،افتتاحی میچ میں میزبان سن رائز کی ٹیم نے تاج الیون کی ٹیم کو با آسانی 184رنز سے شکست دیدی

سن رائز کرکٹ کلب کے زیر اہتمام اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن میرپورخاص کے تعاون سے پی سی بی گراؤنڈ میں دوسرا محمد انوار خان غوری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا،افتتاحی میچ میں میزبان سن رائز ... مزید

کوٹ غلام محمد ‘ دوسرا جیوے پاکستان بیٹنگ نائیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

منگل 11 جون 2013 16:33

کوٹ غلام محمد ‘ دوسرا جیوے پاکستان بیٹنگ نائیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

کوٹ غلام محمد میں دوسرا جیوے پاکستان بیٹنگ نائیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بھرگڑی گراؤنڈ میں کھیلا گیا ، ٹورنامنٹ کے چوتھے روز رات کو تین میچز کھیلے گئے ۔ پہلا میچ کے کے کرکٹ کلب کوٹ غلام محمد بمقابلہ میما کرکٹ ... مزید

میرپورخاص، نیشنل گیمز میں4ڈویژنوں کے ووشو کے کھلاڑی نظر انداز، سندھ ..

جمعہ 21 دسمبر 2012 21:52

میرپورخاص، نیشنل گیمز میں4ڈویژنوں کے ووشو کے کھلاڑی نظر انداز، سندھ ایسوسی ایشن نے ٹرائل کرائے بغیر کراچی کے ووشو کے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

لاہور میں ہونیو الے نیشنل گیمز میں4ڈویژنوں کے ووشو کے کھلاڑی نظر انداز سندھ ایسوسی ایشن نے ٹرائل کرائے بغیر کراچی کے ووشو کے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔میرپور خاص ،لاڑکانہ،حیدرآباد اور سکھر ڈویژنوں ... مزید