Weather News of Tharparkar in Urdu

Tharparkar City's Weather Urdu News تھرپارکر شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Tharparkar on UrduPoint local section. Full coverage on Tharparkar city Weather news. Including photos & videos.

تھرپارکر شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آسمانی بجلی گرنے سے عورت جاں بحق

ہفتہ 29 اپریل 2023 22:55

تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آسمانی بجلی گرنے سے عورت جاں بحق

تھرپارکر ضلع بھر کے شہروں مٹھی، ڈیپلو ،کلوئی ،اسلام کوٹ ،ننگرپارکر سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں راڑکوئو میں مکان پر آسمانی بجلی گرگئی، ... مزید

صحرائے تھر بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

جمعہ 2 اکتوبر 2020 13:07

صحرائے تھر بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد جیسے بہار آگئی، سندھ کا صحرائی ضلع تھرپارکر بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ ایک طرف ریت نے بارش کے بعد سبزچادر اوڑھ لی ہے، دوسری طرف پہاڑی شہر ننگر پارکر ... مزید

تھر میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق،3زخمی،18بکریاں بھی ..

جمعرات 2 جولائی 2020 12:08

تھر میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق،3زخمی،18بکریاں بھی ہلاک ہوگئیں

تھر کے صحرا میں رات بھر وقفے وقفے سے بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، آسمانی بجلی سے 18 بکریاں بھی ہلاک ہوئی ہیں۔صحرائے تھر میں قیامت خیز گرمی کے ... مزید

صحرائے تھر میں پارہ 45 ڈگری کو عبور کرگیا

بدھ 27 مئی 2020 16:36

صحرائے تھر میں پارہ 45 ڈگری کو عبور کرگیا

صحرائے تھر میں پڑنے والی شدید گرمی نے انسانی و حیوانی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، صحرا میں گرمی کا پارہ 45 ڈگری کو بھی عبور کرگیا۔کیا انسان، کیا حیوان اور کیا چرند پرند، تھر کے صحرا میں پڑنے والی ... مزید

صحرائے تھر میں چلنے والی سرد ہوائوں کا سردی کی شدت میں اضافہ ،مکینوں ..

بدھ 13 نومبر 2019 14:16

صحرائے تھر میں چلنے والی سرد ہوائوں کا سردی کی شدت میں اضافہ ،مکینوں کی مشکلات بھی بڑھ گئیں

صحرائے تھر میں چلنے والی سرد ہوائوں نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے، سردی بڑھنے کے ساتھ علاقہ مکینوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صحرائے تھر میں بھی سردی نے اپنے قدم جمادیئے ہیں ... مزید

تھرپارکر، ضلع بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ ..

پیر 29 جولائی 2019 16:49

تھرپارکر، ضلع بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع، قحط متاثرین میں خوشی کی لہر

تھرپارکر ضلع بھر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا سلسلہ شروع، قحط متاثرین میں خوشی کی لہر، تھرپارکر ضلعے بھر میں گزشتہ رات سے بارش برسنے کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری ہے۔تھرپارکر ... مزید

تھرپارکر میں مٹی کا تیز طوفان، لوگ گھروں تک محدود ہو گئے

پیر 15 اپریل 2019 17:19

تھرپارکر میں مٹی کا تیز طوفان، لوگ گھروں تک محدود ہو گئے

تھرپارکر میں مٹی کا تیز طوفان، لوگ گھروں تک محدود ہو گئے ، تھرپارکر ضلعے میں مٹی کا تیز طوفان شروع ہونے سے عام لوگوں کی زندگی کو مفلوج بنادیا ہے، مٹی کے تیز طوفان کی وجہ سے لوگ اپنے اپنے گھروں تک محدود ... مزید

تھر کے صحرا میں پڑنے والی شدید سردی نے قحط زدگان کی مشکلات میں اضافہ

جمعرات 20 دسمبر 2018 13:45

تھر کے صحرا میں پڑنے والی شدید سردی نے قحط زدگان کی مشکلات میں اضافہ

تھر کے صحرا میں پڑنے والی شدید سردی نے قحط زدگان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے ،ْ ایسے میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کا ایک وفد گرم کپڑے لحاف اور دیگر امدادی سامان لے کر تھر پہنچ گیا۔تھر ... مزید