گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے زیراہتمام چیریٹی بارے سیمینار
جمعرات 28 مارچ 2024 13:28
(جاری ہے)
سیمینار کے دوسرے حصہ میں چیریٹی کے تصور کو غزہ میں سسکتی، دم توڑتی انسانیت کے ساتھ منسلک کیا گیا۔ غزہ میں جاری صیہونی وحشت و بربریت یعنی پاگل ذہنیت پر روشنی ڈالی گئی۔ مسئلہ فلسطین کے تاریخی پس منظر کو اجاگر کرتے ہوئے سامعین کو بتایا گیا کہ کس طرح ہم صدقے کے جذبےکو غزہ میں بھوکے پیاسے لوگوں تک بڑھا کر سکتے ہیں۔
تقریب سے انچارج لٹریری سوسائٹی پروفیسر رستم، سربراہ شعبہ انگریزی پروفیسر فیض محمد، سربراہ ڈیپارٹنمنٹ الائیڈ اینڈ آئی آر پروفیسر احسان الرحیم اور پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود نے خطاب کیا۔ تمام اساتذہ نے ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کے طلباءو طالبات کی اس کاوش کو سراہا۔ پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود نے اپنے کلیدی خطاب میں قرآن پاک کی مختلف آیات مبارکہ کے حوالہ جات کے ساتھ ماہ رمضان کے روزوں کے پیچھے کار فرما مقصد کو اجاگر کیا اور سیمینار کے انعقاد پر شعبہ انگریزی کی کاوشوں کو سراہا گیا۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مقدمات تیزی سے نمٹانے کے لئے سپشل بنچ اور مخصوص عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے،صدر ڈسٹرکٹ بارعاطف جدون
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
ڈی پی او لوئر کوہستان کی خود کش حملے میں شہید ڈرائیور کےسوگواران سے تعزیت
مانسہرہ،دلبوڑی کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے بکریاں چرانے والے تین افراد جاں بحق ہو گئے
امن و امان کے قیام میں مقامی افراد اور تاجر برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی پی او اپر کوہستان
کولئی پالس کوہستان پولیس کا سرچ آپریشن،02 اشتہاری ملزمان گرفتار
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں کے شعبہ انگریزی کے چیئرمین پروفیسر فیض محمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک کا رات گئے کنٹرول روم کا دورہ
اے اے سی ریونیو ایبٹ آباد کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
پیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد ہی عوامی ترقی و فلاح ہے، عوام سے ہمیشہ رابطہ قائم رہے گا، سید سلیم شاہ
ایبٹ آباد، قاضی عبدالسبحان اور پروفیسر شوکت حسین کے اعزاز میں تقریب
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب