کچھوئوں کی افزائش نسل اور ان کی دیکھ بحال کا عالمی دن23 مئی کو منایا جائے گا

اتوار 19 مئی 2019 18:25

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کچھوئوں کی افزائش نسل اور ان کی دیکھ بحال کا عالمی دن23 مئی کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوںگی جس کا مقصد دنیا بھر میں کچھوئوں کی کم ہوتی تعداد انکی افزائش ودیکھ بھال اور کچھوئوں کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے اس روز الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں