عارف والا،حکومت نے صاف پانی کی فراہمی کیلئے چھ سو کروڑ کی واٹر فلٹریشین پلانٹ سکیمیں دی ہیں، گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور
جمعہ 22 مئی 2020 18:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مخیرحضرات مدد کیلئے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم سرور فائونڈیشن کے زیراہتمام روزانہ کی بنیاد پربیس لاکھ افراد کو پینے کاصاف پانی فراہم کررہے ہیں۔
عارفوالا کی معروف سماجی شخصیت چوہدری واجد علی کی جانب سے دس واٹرفلٹریشن پلانٹ کا تحفہ دیا گیا ہے۔ گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کوروناوائرس کے دوران فرنٹ لائن پرکام کرنے والے محکمہ صحت اور پولیس ملازمین میں اسناد بھی تقسیم کیں۔ آخر میں گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے اہلیہ پروین سرور کے ہمراہ غریب افراد میں راشن تقسیم کیا ۔اس موقع پر کمشنر ساہیوال ڈویژن احسن وحید، آرپی اوہمایوںبشیرتارڈ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان ، ڈی پی او صاحبزادہ بلال عمر ،معروف سماجی شخصیت چوہدری واجد محمود ودیگر بھی موجودتھے۔عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باردانہ کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے ،کاشتکار گندم سرکاری گوداموں میں جمع کروائیں ، سٹاک مافیا ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن 7 مئی کو منایا ئیگا
عارف والا، کپاس اگائو مہم کے سلسلہ میں محکمہ زراعت کے زیراہتمام آگاہی سیمینارز کا انعقاد
بچوں کوعلاج ومعالجہ کی بہترین سہولیات انکی دہلیزپر فراہم کی جارہی ہیں ،چائلڈ اسپیشلسٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال ..
عارف والا میں معمول کی چیکنگ کے دوران جعلی میجر گرفتار
عارف والا ،تھانہ احمدیار پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،2500 گرام چرس برآمد
عارف والا ،48سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد
عارف والا،نامعلوم افراد نے محنت کش کے گھر کے تالے توڑ کر آگ لگا دی ،پانچ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا گھریلو ..
محکمہ لائیوسٹاک کی کاروائی مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام
باغبان کھجور کے درختوں کی شاخ تراشی کریں ،محکمہ زراعت
حکومت کسانوں کو اضافی مسائل سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے، ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر
عارف والا،مکان کے تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ ، نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا مرکزی ملزم گرفتار
عارف والا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات