دس لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:16

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) دس لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں نورارتھ کی رہائشی حشمت بی بی زوجہ حسن علی نے دس لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر زمیندار محمدارشاد کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں