پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پیر 24 ستمبر 2018 23:14

ْ عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن کل 25ستمبربروز منگل کو منایا جائے گااس دن کی مناسبت سے عارفوالاسمیت ملک بھرمیں محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی واکس اور سیمینارزانعقادپذیر ہوں گے جس میں فارماسسٹ کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں