عارف والا،ایس ڈی او میپکو کے چھاپے بجلی چوری کرنے پر -4افراد کے خلاف مقدمات درج

بدھ 17 اپریل 2019 15:55

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2019ء) ایس ڈی او میپکو کے چھاپے بجلی چوری کرنے پر -4افراد کے خلاف مقدمات درج تفصیلات کے مطابق محلہ جے بلاک میں ایس ڈی او میپکوعارفوالا علی ضیا ء نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے علی ظفر، محمد صادق سکنہ ای بلاک ، جمیل حسین سکنہ جی بلاک اورمحلہ محمدپورہ میں ایس ڈی او میپکو محمد اسد نے کاروائی کرتے ہوئے عاشق کو مین لائن سے کنڈیاں لگاکر بجلی چوری کرنے پر تھانہ سٹی میں الگ الگ الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں