میونسپل کمیٹی نے جراثیم کش ادویات کا سپرے شروع کردیا

ہفتہ 23 مئی 2020 16:57

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) عید الفطر سے قبل شہر کے تمام پبلک مقامات پر میونسپل کمیٹی کے عملہ نے جراثیم کش ادویات کا سپرے شروع کردیا کوروناوائرس سے بچائو کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی عملہ نے قبرستان، بس اسٹینڈ ، پارکس ، ریلوے اسٹیشن پر کلورین سپرے کیا جائے گا ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ کمشنرعارفوالا رانا آفتاب احمد نے کہا کہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے تمام ترحفاظتی اقدامات عملدرآمد یقینی بنایا جائے گاقبرستانوں میں سپرے کے ساتھ ساتھ خاردارجھاڑیوں کوبھی تلف کیا جارہاہے عوام عید الفطر پر حکومتی ایس اوپیز پر عمل کریں ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں