ں* تحریک انصاف کے ایم پی اے ، بھائی ،2ڈرائیور اور 2ساتھیوں سمیت کورونا وائرس کاشکار

منگل 26 مئی 2020 19:50

? عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ، بھائی ،2ڈرائیور اور 2ساتھیوں سمیت کورونا وائرس کاشکار ہوگئے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری نعیم ابراہیم ، ضلعی چیئرمین اوورسیز چوہدری عامر ابراہیم ، ڈرائیورسردارعلی سکنہ 149/EB، عنصرسکنہ151/EB، دوساتھی ندیم اور عمران ظفر کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے تمام افراد کوگھر میں ہی قرنطینہ کردیا گیا جبکہ ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کے ملازمین اور گھرکے افراد کے ٹیسٹ لیبارٹری کیلئے بجھوادئیے گئے بتایا گیا ہے کہ ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہم کچھ روز اسلام آباد میں رہائش پذیر تھے

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں