سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی481 ویں برسی کل منائی جائے گی

جمعہ 9 اکتوبر 2020 20:14

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2020ء) سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی481 ویں برسی کل10 اکتوبربروزہفتہ کو منائی جائے گی وہ8 نومبر1469 کوننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے تھے بابا گرونانک اسلام اور ہندومت دونوں مذاہب کے گرویدہ تھے اور دونوں مذاہب کے پیروکاروں کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کی تعلیم دیتے تھے ۔بابا گرونانک 10 اکتوبر1539 کو وفات پاگئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں