عارف والا میں پٹرولنگ پولیس کا چھاپہ ،منشیات فروش گرفتار،1200گرام چرس برآمد

بدھ 10 اگست 2022 16:35

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2022ء) عارف والا میں پٹرولنگ پولیس کا چھاپہ منشیات فروش گرفتار1200گرام چرس برآمد کر لی گئی ، نواحی گائوں 167/EBکے نزدیک پٹرولنگ پولیس کے انچارج سب انسپکٹر احمدخاں نے اہلکاران کے ساتھ ملکر کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار منشیات فروش محمدعرفان کو گرفتارکرکے 1200گرام چرس اورگیارہ سور وپے نقدی برآمد کرلی تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ۔\378

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں