عارف والا، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -3 منشیات فروش گرفتار1670 گرام چرس برآمد

جمعہ 22 مارچ 2024 20:34

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2024ء) تھانہ قبولہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -3 منشیات فروش گرفتار1670 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں ماچھی سنگھ میں تھانہ قبولہ پولیس نے مخبر کی اطلاع منشیات فروشی کے اڈے سے خورشیدماچھی ،نور علی اور عبدالشکور سکنہ28/KB کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے 1670گرام چرس برآمد کرلیا تھانہ قبولہ میں الگ الگ مقدمہ درج ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں