اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
معمولی چقلش پر ملزم عبدالوہاب نے چھریوں کے وارکرکے اپنے ہی دوست چار بہنوں کے اکلوتے بھائی اشعرکی جان لے لی،پولیس نے جدید خطو ط پر تفتیش کرتے ہوئے عبدالوہاب کو گرفتار کیا
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 14:27
(جاری ہے)
پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملنے پر جدید خطوط پر تفتیش شروع کر دی اور قلیل وقت میں ملزم عبدالوہاب کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔اس سلسلے میں ڈی پی او سردار غیاث کا کہناہے کہ تھانہ رنگو کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ غیرمعمولی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ رنگو کو انعام دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال خراب کرنےوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ چند روز قبل بورےوالا میں پب جی گیم کھیلنے والے نوجوانوں نے اپنے دوست کو بے دردی سے قتل کر دیاتھا۔پولیس نے ملزمان کو واقعہ کے بعدگرفتار کرلیاتھا۔ 18 سالہ مقتول نویں جماعت کا طالب علم تھا۔بورےوالا تھانہ گگو منڈی کی حدود میں واقع نواحی گاوں 213 ای بی میں افسوس ناک واقع پیش آیا تھاجہاں پب جی گیم کھیلنے والے لڑکوں نے اپنے دوست کو ہی سامنے سے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ملزمان مقتول کی لاش کو نہر کنارے چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔ واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے قبضہ میں لے کر مزید تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ 18 سالہ مقتول ثاقب حسین نویں جماعت کا طالبعلم تھا اور اپنے دو دوستوں کے ہمراہ مل کر پب جی گیم کھیلتا اور یہ لوگ ٹک ٹاک بھی بناتے تھے۔پولیس نے آئی ٹی ٹیکنالوجی کی مدد سے دونوں ملزمان لقمان اور عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا تھا۔اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام الناس ڈینگی مچھر کے خاتمے کےلیے حکومت پنجاب کی جانب سےجاری کردہ ضابطہء اخلاق پرعمل درآمد یقینی ..
اٹک ،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،4افراد جاں بحق
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا ڈی پی او آفس میں لائیوکھلی کچہری کا انعقاد
اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا
اٹک پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،
اٹک پولیس افسران کی شہداء کی قبروں پر حاضری
اٹک پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر دوست کو قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
رہنما جے یو آئی قاری شیر افضل خان مرحوم کی دینی فلاحی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ،اظہارضلعی ..
اٹک پولیس نے شہری سے رکشہ چھیننے والا ملزم گرفتار کرکے دوران تفتیش رکشہ برآمد کر لیا
حکومت پنجاب ترجیح بنیادوں پرکسانوں کے مسائل حل کر رہی ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراٹک
اٹک پولیس نے اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے موبائل فونز اور نقدی چھیننے والے 2 خطرناک ڈکیت گرفتار کر لئے
اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے لیے بھی عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،شیخ افتاب احمد
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے