اٹک کینٹ، بیٹے کے ہاتھوں تشدد سے تنگ آکر ضعیف العمر ماں تھا نہ صدر پہنچ گئی

منگل 17 جولائی 2018 22:35

ٴْ،ْٰٓٴْٴْٴْٴْٴْ ٓٓاٹک کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) قیامت کی نشا نیاں بیٹے کے ہاتھوں تشدد ہونے والی ضعیف العمر ماں داد رسی کے لیے تھا نہ صدر اٹک پہنچ گئی تفیلات کے مطا بق ملکہ بی بی زوجہ میر افضل ساکن ڈھوک زوالفقاریاں سا کن شکر درہ نے تھا نہ صدر اٹک میں ایک تحریری درخواست دی ہے کہ میرا جواں سالہ بیٹا خان افسر میرے ساتھ لڑا ئی جھگڑا کرتا ہے گزشتہ روز مجھ پر ظلم کی انتہا کردی ہے اور مجھے تشدد کا نشانہ بنایا ہے بیوہ عورت نے پولیس سے کاروائی کرنے کامطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں