خیبرپختونخواہ میں مقامی تعطیل کا اعلان

دربار عالیہ حضرت سخی سلطان کے سالانہ عرس کے سلسلے میں پورے اٹک ریجن میں عام تعطیل ہوگی

بدھ 4 نومبر 2020 21:14

خیبرپختونخواہ میں مقامی تعطیل کا اعلان
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 نومبر2020ء)دربار عالیہ حضرت سخی سلطان کے سالانہ عرس کے موقع پر کل ضلع اٹک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی دربار عالیہ حضرت سخی سلطان دربار خورد پر ہونے والے سالانہ عرس و میلے کی تقریبات کے باعث 5نومبر بروز جمعرا ت سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ضلع اٹک کے تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ 

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں