ڈپٹی کمشنر اٹک کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول باہتر اور بوائز ہائی سکول باہتر میں قائم میٹرک کے امتحانی سینٹر کا اچانک دورہ

جمعہ 29 مارچ 2024 14:00

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضانے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول باہتر اور بوائز ہائی سکول باہتر میں قائم میٹرک کے امتحانی سینٹر کا اچانک دورہ کیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نےامتحانی سینٹر میں حاضری شیٹ، رولنمبر سلپس، جوابی کاپیوں اور مہیا کردہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا اورامتحانات صاف اور شفاف طریقے سے کرانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔\378

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں