بہاولنگر ‘حاجی پیر سیکٹر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان غلام رسول مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
کمانڈر 57 بر گیڈ وسیم عارف راجہ نے صدر پاکستان ،چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں
اتوار 15 ستمبر 2019 12:45
(جاری ہے)
کمانڈر 57 بر گیڈ وسیم عارف راجہ نے صدر پاکستان ،چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں شہید غلام رسول کے لواحقین میں والدہ ،والدہ ،اہلیہ اور دو بچے شامل ہیں ۔شہید حافظ قرآن تھے اور 9سال قبل پاک آرمی میں شمولیت اختیار کی تھی شہید کے نماز جنازہ کے موقع پر پاکستان زندہ باد ،کشمیر بنے گا پاکستان کے زبردست با آواز نعرے بلند کئے گئے ۔
شہید غلام رسول کے والد احمد دین نے این این آئی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیٹے کی شہادت پر فخر ہے اور اس بات پر اللہ تعالیٰ کا مشکور ہوں کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے ایک شہید بیٹے کا والد ہونے کا اعزاز عطاء کیا ہے اور میں اپنے دوسرے دو بیٹوں کو بھی پاک آرمی میں بجھوا کر ملک وقوم پر قربان کرنے کی آرزو رکھتا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی، نوجوان کا سر اور بھنوئیں ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے، والدین کا الزام
حکومت کی ناقص پالیسیوں اور ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور سیاسی لوگوں کی مداخلت سے گندم کا کاشتکار ..
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی،پانچ افراد پر بہیمانہ ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے والدین کا الزام
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی