سانحہ گجرہ پورہ کے ملزم کے حوالے سے اہل علاقہ کے خوفناک انکشافات
جرائم سے روکنے پر عابد علی نے اپنے ماموں کو قتل کر ڈالا، بچوں کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا، ماں بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا کیس سیاسی لوگوں کے دباو پر ختم کیا گیا
محمد علی اتوار 13 ستمبر 2020 00:33
(جاری ہے)
یہ لوگوں گاوں والوں کی عزتیں لوٹتے، ڈکیتیاں اور قتل غارت کرتے رہے۔
ملزم عابد علی نے بچوں کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ عابد علی کو جب اس کے ماموں نے جرائم سے روکنے کی کوشش کی تو ملزم نے اسے بھی قتل کر ڈالا۔ بعد ازاں میں ملزم نے ساتھیوں سمیت ایک خاتون اور اس کی بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم کو سیاسی لوگوں کی پشت پناہی حاصل تھی، عابد علی کو خاتون اور اس کی بیٹی کو اجتماعی زیادتی کے کیس سے ان سیاسی لوگوں نے ہی بچایا۔ اہل علاقہ کا مزید بتانا ہے کہ برسوں قبل کافی مشکل سے عابد علی اور اس کے ساتھیوں کو گاوں سے نکالنے میں کامیاب رہے تھے۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ سانحہ گجر پورہ کے دونوں مرکزی ملزمان گزشتہ ماہ گرفتاری کے بعد رہا کر دیے گئے تھے۔ سانحہ گجر پورہ کا مرکزی ملزم عابد علی گزشتہ ماہ اگست میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں اسے رہا بھی کر دیا گیا۔ جبکہ اس کے ساتھی سانحہ گجر پورہ کے دوسرے ملزم وقار الحسن کو بھی 14 روز قبل ہی رہا کیا گیا۔ وقار الحسن پر بھی ڈکیتیوں اور جنسی زیادتی کے مقدمات درج ہیں، پھر بھی اسے ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ملزم عابد علی اپنے بھیانک جرائم کی وجہ سے پہلی مرتبہ 2013 میں پولیس کی نظر میں آیا۔ 2013 میں عابد علی نے اپنے ساتھیوں کیساتھ مل کر ایک مزدور شخص کے گھر پر دھاوا بولا اور اس کے سامنے اس کی اہلیہ اور 15 سالہ بیٹی کو گھنٹوں تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ بعد ازاں متاثرہ مزدور نے جب پولیس سے رابطہ کیا تو پولیس نے ملزم کیخلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی، نوجوان کا سر اور بھنوئیں ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے، والدین کا الزام
حکومت کی ناقص پالیسیوں اور ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور سیاسی لوگوں کی مداخلت سے گندم کا کاشتکار ..
تھانہ شہر فرید کی حدود میں با اثر زمیندار نے ذاتی رنجش کی بناء اپنی عدالت لگالی،پانچ افراد پر بہیمانہ ..
بہاولنگر کے نواحی علاقہ علاقہ منڈی صادق گنج میں 10 سالہ بچی کے اغواء کرکے فروخت کر دیا ہے والدین کا الزام
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار