تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماءکرام،سول سوسائٹی کے ممبران اور ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ امن، بھائی چارہ اور اتحاد بین ا لمسلمین کو فروغ دیں.شفقت اللہ مشتاق ڈپٹی کمشنر
رانا ثاقب سلیم بدھ 22 ستمبر 2021 11:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسلام رواداری ‘محبت ‘ اور امن کا پیغام دیتا ہے. انہوں نے کہا کہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کیے موقع پر جلوس و مجالس کے تمام انتظامات کرلئے گئے ہیں.
امن و امان کے قیام کے لئے معاشرہ کے تمام افراد اپنا کردار ادا کریں تاکہ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقا صد حاصل نہ کرسکیں. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار نے کہا کہ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے جلوس روٹس اور مجالس مقامات کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے.انہوں نے کہا کہ امن و امان کے قیام اور اتحاد و یگانگت کو فروغ دیا جائے اس سلسلہ میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام، انجمن تاجران کے نمائندگان اور سول سوسائٹی کے ممبران اپنا کردار ادا کریں.متعلقہ عنوان :
بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولنگر، ٹریفک حادثات میں 4 سالہ بچی جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
بہاولنگر ضلع میں گندم کی خریداری کےلئے پاسکو کی جانب سے 22 خریداری مراکز نے کام شروع
مریم نواز شریف کی ہدایت پر طلبہ کو آسان اقساط پر 20 ہزار الیکٹرک و پٹرول بائیکس کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون ہمراہ ڈی پی او نصیب اللہ خاں نے پاسکو گندم کے خریداری مراکز کا دورہ
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
بہاولنگر بستی سائیاں والی کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی ،محنت کش نوجوان جاں بحق
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
قاسم روڈ یوٹیلٹی سٹور نے ضلع بہاولنگر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے
رمضان میں سب سے زیادہ سیل کرنے والے یوٹیلٹی سٹوروں میں ضلع بہاولنگر کی پہلی پوزیشن
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ