بہاولنگر،دیہی علاقوں میں مال مویشی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا

منگل 2 جون 2020 16:02

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2020ء) دیہی علاقوں میں مال مویشی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ رات چک نمبر 186 سیون آر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہیں کھچی والا چک نمبر 186سیوں آر میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو مویشیوں کے باڑے میں زبردستی داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر ڈیرے پر موجود دونوں آدمیوں کو باندھ دیا: ڈاکو 4گائیں،3 بچھڑے،4بھنسیں اور 1 موٹر سائیکل لے کر فرار چک نمبر 186 سیون آر میں ڈاکو محمد اکرم کے ڈیرے سے 11 عدد مویشی 1 موٹر سائیکل اور 1 موبائل لے کر فرارسی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 4 افراد ٹرک کو دھکا لگا رہے ہیں کچھی والا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارواء کا آغاز کر ہے۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں