بہاولنگر‘ نہروں کی بندش کے باعث ریت مٹی چور مافیا سرگرم

جمعرات 21 جنوری 2021 12:42

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) نہروں کی بندش کے باعث ریت مٹی چور مافیا سرگرم نہروں کے کناروں اور اندرون نہر مٹی اور ریت کی چوری معمول بن گئی ہے محکمہ انہار کے افسران کو ٹھنڈ لگ گئی ریجن بھر کے مختلف علاقوں سے بند کی جانیوالی نہروں سے مٹی اور ریت کی چوری معمول بن چکی ہے جس کی وجہ سے خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے موجودہ صورتحال میں محکمہ انہار کا عملہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر نظر آرہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں