بہاولنگر،نادرا آفس کے قریب ٹریفک حادثہ، کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق، بچی ، خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے

جمعہ 5 اگست 2022 22:24

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2022ء) نادرا آفس کے قریب ٹریفک حادثہ، تیز رفتار کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق، بچی ، خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں