بہاول پور،سرکاری لکڑیاں کاٹنے سے منع کرنے پرملازمین کوشدید زخمی کردیا

جمعرات 4 ستمبر 2014 21:04

بہاول پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) ائیرپورٹ رن وئے کی حددو میں سرکاری لکڑیاں کاٹنے سے منع کرنے پرملازمین کوشدید زخمی کردیا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق دلشاد احمد احمد رن وئے ائیرپورٹ پرڈیوٹی پرموجود تھاکہ ملزم مرید حسین چشتی لکڑیاں چوری کاٹ رہاتھا اس کومنع کیاتوکلہاڑی کے وار کرکے ملازم کوزخمی کردیا رپورٹ پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں