وزیراعظم نواز شریف کی بہاولپور آمد، کارکنوں نے والہانہ استقبال کیا،شیر آیا، شیر آیا کے نعرے

منگل 16 فروری 2016 15:42

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کے بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کیلئے بہاولپور پہنچنے پر پرجوش کارکنوں نے والہانہ استقبال کیا اور شیر آیا، شیر آیا کے نعرے لگائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے منگل کو بہاولپور میں مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کیا ۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکن اپنے قائد کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے اور” شیر آیا، شیر آیا “،”نواز شریف زندہ باد “کے نعرے لگاتے رہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں