بہاولپور، پولیس کی کاروائی،دودہشت گردگرفتار،راکٹ لانچربرآمد

جمعرات 18 فروری 2016 22:33

بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء ) تھانہ بغداد الجدید پولیس کی کاروائی دو مبینہ دہشتگرد گرفتار دو عدد راکٹ لانچر برآمدپولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بغداد الجدید پولیس نے مخبر کی اطلاع پر بہاول پور کے نواحی علاقہ لسوڑی والا میں ایک مکان پر ریڈکیا جہاں سے دو مبینہ دہشتگرد وں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو عددراکٹ رانچر برآمد کر لیے ملزمان سے اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہیں

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں