نجم سیٹھی متنازعہ شخصیت ہیں،کسی اورکانام دیاجائے ‘ذکاء اشرف

ہفتہ 8 نومبر 2014 11:30

بہاول پور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) سابق چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے صدارت کی آفر کی تھی تاہم میں نے ٹھکرا دی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہاکہ نجم سیٹھی متنازع شخصیت ہیں ان کی جگہ کسی اور کا نام دیا جائے۔ آئی سی سی نے صدارت کی آفر کی تھی تاہم میں نے ٹھکرا دی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں