میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان الگ الگ کیا جائے گا،بنوں بورڈ

ہفتہ 8 دسمبر 2018 14:08

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) بنوں بورڈ انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکشن نے کہا ہے کہ جماعت نہم اوردہم اور فرسٹ و سکنڈ ائیر کے نتائج کا اعلان الگ الگ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے چئیرمین جہان داد خان مروت نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ شہداء پیکج کے تحت شہید ہونے والے سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کے بچوں سے بورڈ کے تحت کسی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں