بھکر‘ ٹیچر کیلئے انڈ ے ابا لتے ہو ئے آٹھ سا لہ بچہ جھلسنے کے بعد ہسپتا ل منتقل

جمعرات 10 ستمبر 2015 13:49

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء)گو رنمنٹ گر لز پرا ئمر ی سکو ل شا ہین آبا د میں ٹیچر کے لئے انڈ ے ابا لتے ہو ئے گر م پا نی گر نے سے آٹھ سا لہ بچہ جھلس گیا ،جھلسنے وا لے بچے کو مر کز صحت جنڈ نوا لہ منتقل کر دیا گیاہے ،8سا لہ منیب کے والد خو شی محمد نے ٹیچر کے خلاف کا روا ئی کے لئے تھا نہ جنڈ نوا لہ میں درخواست جمع کر وا دی ای ڈی او محمد اسما عیل کا کہنا ہے کہ واقعہ کی انکوا ئر ی کر وا رہے ہیں ، سکو ل میں کچن بنا نے اور بچوں سے کا م لینے پر ٹیچر کے خلاف کا روا ئی ہو گی-

بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں