بولان ، مسافر وین کو حادثہ، دو مسافر جاں بحق، 12زخمی

ہفتہ 24 اگست 2019 22:43

بولان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اگست2019ء) بلوچستان کے علاقے بولان میں مسافر وین کو حادثہ دو مسافر جاں بحق 12زخمی تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے بی بی نانی کے مقام پر مسافر وین کو حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں دو مسافر جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوگئے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ورثاء کے حوالے کیاگیا جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتا ل منتقل کر دیاگیا مسافر وین کوئٹہ سے جیک ماباد جارہے تھے مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں