ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی صغیر انجم کا پی آر سنٹر بورے والا کا دورہ

ہفتہ 24 اگست 2019 19:15

بورے والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی صغیر انجم نے پی آر سنٹر بورے والا کا دورہ کیا اور باداموں سٹاک گندم کامعائنہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی انچارج پی آر سنٹر رانا امتیاز علی ،سپرنٹنڈنٹ رانا محمد خان،اور انچارج پی آر سنٹر محمد ارشد غوری بھی موجود تھے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صغیر انجم نے دفتر میں ریکارڈ کی انسپکشن بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں