چاغی، پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد کو گرفتار کرلیا

منگل 11 اگست 2020 19:30

چاغی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) چاغی پولیس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او چاغی زوہیب محسن کی ہدایت پر پولیس نفری نے دالبندین کے مختلف علاقوں میں چھاپے لگاکر مختلف مقدمات میں مطلوب کئی ملزمان کو گرفتار کرکے انھیں حوالات میں بند کردیا جبکہ دیگر مفرور اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں