چاغی ،طوفانی بارش کے باعث گھر کی تباہی دیکھ کر خاتون دلبرداشتہ ہوکر چل بسی

منگل 16 اپریل 2024 20:35

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) چاغی میں طوفانی بارش کے باعث گھر کی تباہی دیکھ کر خاتون دلبرداشتہ ہوکر چل بسی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چاغی میں طوفانی بارش کے باعث شے سالار کے رہائشی مشرف نامی شخص کے ہستے بستے گھر کو طوفانی بارش نے تباہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں گھر کی تبائی کو دیکھ مشرف کی 28 سالا اہلیہ اہلیہ دلبرداشتہ ہوکر چل بسی ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لا ش ورثائ کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں