کوئٹہ سے زاہدان جانے والی مالبردار ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئے

بدھ 12 اگست 2020 20:27

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2020ء) کوئٹہ سے زاہدان جانے والی مالبردار ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئے ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے تفتان اور ایران تک جانے والی مالبردار ٹرین کی دو بوگیاں توسگی کے مقام پر ٹریک سے اتر گئی ذرائع کے مطابق مالبردار ٹرین کی بوگیاں ریت کی وجہ سے ٹریک سے اتر گئے تاہم کسی قسم کی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، ریلوے حکام بوگیوں کو اٹھانے کیلئے کام شروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں