کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں4افراد شدید زخمی

اتوار 26 فروری 2017 16:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2017ء) چاغی کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں4افراد شدید زخمی ہوگئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چاغی کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا گاڑی تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں