اُردو پوائنٹ پاکستان چکوالچکوال کی خبریںزیر تفتیش ملزم سے آلہ قتل برآمد

زیر تفتیش ملزم سے آلہ قتل برآمد

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اگست2017ء) سٹی پولیس چکوال نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے آلہ قتل برآمد کر لیا۔

(خبر جاری ہے)

سب انسپکٹر ہومیو سائیڈ سرکل علی عباس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم عمران حیدر ولد محمد بشیر کی نشاندہی پر محلہ انوار آباد سے پستول برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

چکوال شہر کی مزید خبریں