قصبہ جبیرپور تھانہ صدر چکوال کے علاقے میںلڑکی کو اغواء کرلیا گیا

جمعرات 14 نومبر 2019 20:52

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) قصبہ جبیرپور تھانہ صدر چکوال کے علاقے میںلڑکی کو اغواء کرلیا گیا۔ عاطف ولد افضل سکنہ جبیر نے درخواست دی کہ اسکی ہمشیرہ طاہرہ بی بی کو ملزم محمد سعید ولد صفدر سکنہ اوھوال زناء و حرام کاری کی خاطر اغواء کر کے لے گیا ہے۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی عدیل شہزاد نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں