چمن ،پولیس کی کارروائی قتل ،ملو ث تین ملز ما ن گر فتا ر

ہفتہ 6 اپریل 2024 19:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2024ء) چمن میں پولیس نے کاروائی کر تے ہو ئے قتل میں ملو ث تین ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطا بق ایس پی چمن شاہد جمیل کاکڑ کی ہد ایت پر چمن میں پولیس نے کاروائی کرتے ہو ئے گزشتہ دنوں 11 سالہ بچے کے قتل میں ملوث ملزمان احمداللہ عرف پیچ لغڑی، نصراللہ اورانعام اللہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے پستول بمعہ زندہ کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں