باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں بہار امن فیسٹیول سانحہ مردان کے باعث منسوخ

پیر 17 اپریل 2017 11:57

چارسدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2017ء) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں 18 تا19 اپریل کو ہونے والے بہار امن فیسٹیول کو سانحہ عبدالولی خان یونیورسٹی ہونے کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پی آر او سید خان خلیل کے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق 18 اور19 اپریل کو باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں امن بہار فیسٹیول اور پلانٹیشن ڈے کا انعقاد کیا جاناتھا مگر سانحہ عبدالولی خان یونیورسٹی کے باعث وائس چانسلر نے مذکورہ بہار امن فیسٹیول اور پلانٹیشن ڈے کو منسوخ کردیا۔

متعلقہ عنوان :

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں